ستم زدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر ظلم کیا گیا ہو، مظلوم، جور و جفا کا مارا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس پر ظلم کیا گیا ہو، مظلوم، جور و جفا کا مارا ہوا۔